Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/ecpaeg/public_html/wp-content/plugins/revslider/includes/operations.class.php on line 2758

Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/ecpaeg/public_html/wp-content/plugins/revslider/includes/operations.class.php on line 2762

Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/ecpaeg/public_html/wp-content/plugins/revslider/includes/output.class.php on line 3706
ہم کون ہیں – ECPAs | Egyptian CPAs Skip to main content Skip to search

ہم کون ہیں

  • Egyptian CPAs آڈٹ، ٹیکس اور مشاورتی سہولت فراہم کرنے والی پیشہ ورانہ کمپنی ہے۔
  • Egyptian CPAs جدید ترین مینیجریل فنکشنز اور ترقی کی اہمیت پر یقین رکھتی ہے۔
  • ہمارا تجربہ مصر میں 13سال سے بھی زيادہ ہے جس دوران ہم مقامی اور بین الاقوامی اداروں اور کئی بڑے سیکٹرز کے ساتھ کام کرچکے ہیں۔
  • ہم کیا کرتے ہيں: ایگزیکٹو مینیجمنٹ کی ٹیم کی بنیادی ذمہ داری درج ذیل ہے:
    • منصوبہ بندی
    • انتظام
    • ڈائریکٹنگ
    • کنٹرولنگ فنکشنز
    • کاروباری ترقی
    • اعلی انتظامیہ کو مندرجہ ذیل شعبہ جات میں براہ راست معاونت فراہم کرنا:
      • کارکردگی کے معیارات کی نگرانی اور تخمینہ (KPI)
      • معیار میں بہتری۔
      • اخراجات میں کمی۔
      • زيادہ سے زيادہ نفع بخشی کا حصول