Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/ecpaeg/public_html/wp-content/plugins/revslider/includes/operations.class.php on line 2758

Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/ecpaeg/public_html/wp-content/plugins/revslider/includes/operations.class.php on line 2762

Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/ecpaeg/public_html/wp-content/plugins/revslider/includes/output.class.php on line 3706
VAT اور ٹیکس کی مشاورت سہولت – ECPAs | Egyptian CPAs Skip to main content Skip to search

VAT اور ٹیکس کی مشاورت سہولت

 ECPAs میں ہم ٹیکس کے قوانین اور VAT کے متعلق معلومات کا استعمال کرتے ہوئے اپنے کلائنٹس کو مشاورتی سہولیات فراہم کرتے ہيں تاکہ وہ سب سے زيادہ موثر طریقے سے ٹیکسز ادا کرسکيں اور ٹیکس کے استثنی کا فائدہ اٹھاسکیں۔

 ECPAs کے ٹیکس کے ماہرین اور تبدیل ہونے والے ٹیکس کے قوانین کی تازہ ترین معلومات اور آسان الفاظ میں ہمارے کلائنٹس کو پیچیدہ قوانین اور ان کے مضمرات سمجھانےکی صلاحیت رکھتے ہيں۔

ECPAs دو قسم کی ٹیکس کی مشاورت فراہم کرتے ہیں:

  • کارپوریٹ –کاروباری کلائنٹس کے ساتھ کام کرتے ہوئے اس بات کو یقینی بنانا کہ وہ ضرورت سے زيادہ ٹیکس ادا نہيں کررہے
  • ذاتی –انفرادی کلائنٹس کو مشاورت فراہم کرنا جن میں سے چند افراد کئی اثاثہ جات رکھنے والے نجی کلائنٹس ہیں۔

 ECPAs کی فراہم کردہ VAT اور ٹیکس کی مشاورت کی سہولت ایک تفصیلی اور پیچیدہ عمل ہے اور ہم ہمیشہ اپنے ٹیکس کے مشیروں کو ایسی ماہر معلومات رکھنے میں دلچسپی رکھتے ہيں جس کے باعث  ECPAs کے لئے ہمارے کلائنٹس کو مندرجہ ذیل شعبہ جات میں مشاورتی سہولیات فراہم کرنا ممکن ہو:

  • کارپوریٹ ٹیکس
  • پرسنل ٹیکس
  • ٹرسٹس اور ایسٹیٹس
  • VAT۔

کلائنٹس میں بڑی اور چھوٹی کمپنیاں، پارٹنرشپس، ٹرسٹ اور افراد شامل ہیں۔

ECPAs VAT اور ٹیکس کی مشاورت کی ذمہ داریاں 

ECPAs ٹیکس کے مشیر تعمیل کے شعبے میں کام کرتے ہيں اور کلائنٹس کے ٹیکس ریٹرنز، ٹیکس کے کمپیوٹیشن اور دیگر ضروری فارمزتیار کرکے اور ارسال کرکے تمام ٹیکس کی ضروریات کی تعمیل کو یقینی بناتے ہيں۔ اس کے علاوہ ECPAs کے ٹیکس کے مشیر مشاورت میں کام کرتے ہيں اور اپنے کلائنٹس کو واجب الادا ٹیکس کی کمی کے متعلق مشاورت فراہم کرتے ہيں۔

ECPAs VAT اور ٹیکس کے متعلق مشاورت کی ذمہ داریوں کا انحصار کلائنٹ کی نوعیت اور سائز پر ہے۔ بڑی اکاؤنٹنگ کی کمپنیاں اکثر ایسی ساخت رکھتی ہیں جس میں زيادہ سپیشلائزیشن ممکن ہو جبکہ چھوٹی کمپنیوں میں زيادہ مختلف کام ہوسکتا ہے۔

ECPAs VAT اور ٹیکس کی مشاورت سہولت کی عمومی سرگرمیوں میں مندرجہ ذیل شامل ہيں

  • ECPAs معلومات کے حصول کے لئے کلائنٹس کے ساتھ ملاقات کرتے ہیں
  • ECPAs ٹیکس اور ریونیو کی شقوں کے ساتھ کام کرتے ہیں
  • ECPAs آخری تاریخ تک تعمیل (ٹیکس) کے ریٹرنز تیار کرنے اور ارسال کرنے پر کام کرتے ہيں
  • ECPAs اپنے کلائنٹس کی جانب سے علاقائی (مصر اور متحدہ عرب امارات) کے ریونیو، کسٹمز اور ٹیکس کے حکام کے ساتھ مواصلت اور مذاکرات پر کام کرتے ہيں
  • ECPAs اعلی مالیت رکھنے والے نجی کلائنٹس کو مشاورتی سہولیات فراہم کررہے ہيں
  • ECPAs کلائنٹس کے لئے ٹیکس کی حکمت عملیاں تیار کرنے اور ان کے مالی مستقبل کی منصوبہ بندی پر کام کرتے ہيں
  • ECPAs واجب الادا ٹیکس کے حساب لگانے اور کلائنٹ کے واجبات کم کرنے کی مشاورت فراہم کرنے پر کام کرتے ہيں
  • ECPAs  فیملی ٹرسٹس (جو کسی خاندان کے اثاثہ جات برقرار رکھنے یا خاندانی کاروبار سنبھالنے کے لئے کسیڈسکریشنری ٹرسٹ کا نام ہے)۔ انہيں عام طور پر اثاثوں کے تحفظ یا ٹیکس کے مقاصد کے لئے قائم کیا جاتا ہے)۔
  • ECPAs ایسٹیٹ پلاننگ اور ٹیکس کے ریزیڈنس اور ڈومیسائل کے معاملات پر کام کرتے ہيں
  • ECPAs‎VAT، کسٹمز پلیننگ وغیرہ جیسے ان ڈائریکٹس ٹیکس کے مسائل کے متعلق رہنمائی فراہم کرنے پر کام کرتے ہيں۔
  • ECPAs کلائنٹس کے لئے رپورٹس اور پریزنٹیشنز بنانے پر کام کرتے ہيں۔

آپ ECPAs سے ٹیکس اور VAT کی مشاورتی سہولیات کی فراہمی کے دوران کیا توقع رکھ سکتے ہيں

  • ECPAs کا کام اکثر ٹیم کی شکل میں کیا جاتا ہے۔
  • ECPAs افراد، خود کے لئے کام کرنے والے تاجر، پارٹنرشپس اور چھوٹی کمپنیوں کے ساتھ کام کرتے ہيں۔
  • ECPAs کا کام اکثر ڈیڈ لائنز کے مطابق کیا جاتا ہے، جن میں عام طور پر تبدیلی نہیں لائی جاسکتی ہے کیونکہ ٹیکس ریٹرن کی آخری تاریخیں فکسڈ ہوتی ہیں۔
  • ECPAs کے ٹیکس کے مشیروں کے ل‏‏ئے کلائنٹ کے پاس ایک دن کے اندر جانا عام بات ہے۔

ECPAs  ٹیکس کے مشیروں کی صلاحیتوں کا استعمال کرتے ہیں جن پر ہمارے کلائنٹس بھروسہ کرسکیں

  • بہترین عددی صلاحیتیں
  • منطقی اور تجزیہ کار ذہن رکھنا
  • خصوصی صلاحیتیں نہ رکھنے والے افراد کو پیچیدہ قوانین کی تشریح اور وضاحت فراہم کرنے کی صلاحیت رکھنا
  • بہترین مواصلت اور انٹرپرسنل صلاحیتیں
  • بہترین مذاکراتی صلاحیتیں
  • بہترین منصوبہ بندی اور منظم کرنے کی صلاحیتیں
  • مسائل حل کرنے کی صلاحیتیں
  • وقت کا انتظام اور سخت ڈیڈ لائنز میں کام کرنے کی صلاحیت
  • تفصیلات پر توجہ دینا
  • کام کا لچک دار طریقہ
  • حکمت اور رازدادی کیونکہ زیادہ تر کام رازدارانہ نوعیت رکھتا ہے
  • تجارتی آگاہی

ریکارڈ کیپنگ کا منظم طریقہ